11639 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11639

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۳۹)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَقَدْ سَقَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقَدَحِی ہٰذَا الشَّرَابَ کُلَّہُ الْعَسَلَ وَالْمَائَ وَاللَّبَنَ۔ (مسند احمد: ۱۳۶۱۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ میں نے اپنے اس پیالے سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو شہد، پانی اور دودھ، بلکہ ہر قسم کا مشروب پلایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11639 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۳۹) تخریج: اخرجہ مسلم: ۲۰۰۸ (انظر: ۱۳۵۸۱)