11636 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11636

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۳۶)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِیْرِیْنٍ قَالَ: کَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَحْسَنَ النَّاسِ صَلَاۃً فِی السَّفَرِ وَالْحَضَرِ۔ (مسند احمد: ۴۰۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن سیرین کا بیان کا ہے کہ سفر و حضرمیں سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سب سے زیادہ خوبصورت نماز ادا کرنے والے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11636 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۳۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم (انظر: ۴۰۸۲)