11619 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11619

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۱۹)۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُبَیًّا قَالَ لِعُمَرَ: یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ! إِنِّی تَلَقَّیْتُ الْقُرْآنَ مِمَّنْ تَلَقَّاہُ (وَقَالَ عَفَّانُ مِمَّنْ یَتَلَقَّاہُ) مِنْ جِبْرِیلَ عَلَیْہِ السَّلَام وَہُوَ رَطْبٌ۔ (مسند احمد: ۲۱۴۲۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: اے امیر المومنین! میں نے قرآن کریم براہ راست اس ہستی سے سنا اور سیکھا ہے جنہوں نے جبریل علیہ السلام سے حاصل کیا، جبکہ وہ تروتازہ تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11619 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۱۹) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ الحاکم: ۲/ ۲۲۵ (انظر: ۲۱۱۱۲)