11618 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11618

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۱۸)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِاُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ: ((اِنَّ اللّٰہَ اَمَرَنِیْ اَنْ اَقْرَاَ عَلَیْکَ: {لَمْ یَکُنِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا}۔)) قَالَ :وَ سَمَّانِیْ لَکَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ۔)) فَبَکٰی۔ (مسند احمد: ۱۲۳۴۵)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہارے سامنے سورۂ بینہ کی تلاوت کروں۔ سیدنا ابی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے دریافت کیا: کیا اللہ تعالیٰ نے آپ کے سامنے میرا نام لیاہے؟ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔ یہ سن کر سیدنا ابی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ رو پڑے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11618 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۱۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۸۰۹، ۴۹۵۹،ومسلم: ۷۹۹(انظر: ۱۲۳۲۰)