11611 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11611

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۱۱)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ قَالَ حَجَّ بِیْ أَبِیْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ حَجَّۃِ الْوَدَاع، وَأَنَا ابْنُ سَبْعِ سِنِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۰۹)

Hadith in Urdu

سیدنا سائب بن یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے باپ نے مجھے اپنے ساتھ لے کر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں شرکت کی تھی، جبکہ میری عمر سات برس تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11611 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۱۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۵۸(انظر: ۱۵۷۱۸)