11610 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11610
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۶۱۰)۔ عَنِ الزُّہْرِیِّ، حَدَّثَنِی مَحْمُودُ بْنُ لَبِیدٍ، أَنَّہُ عَقَلَ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَعَقَلَ مَجَّۃً، مَجَّہَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (وَفِیْ لَفْظٍ: فِیْ وَجْہِہِ) مِنْ دَلْوٍ کَانَ فِی دَارِہِمْ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۳۸)
Hadith in Urdu
زہری سے روایت ہے ،وہ کہتے ہیں : مجھے سیدنا محمود بن لیبد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی اور (انھوں نے اس زیارت کو خوب سمجھا ہے، یہاں تک کہ) انھوں نے یہ بھی سمجھا کہ ان کے گھر میں ایک ڈول تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے کلی کی اور کلی والا پانی اس کے چہرے پر پھینکا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۶۱۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۳۹، ۶۴۲۲(انظر: ۲۳۶۳۸)