11521 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11521

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۲۱)۔ عَنْ عَاصِمٍ قَالَ: رَأَیْتُ عِنْدَ أَنَسٍ قَدَحَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْہِ ضَبَّۃٌ مِنْ فِضَّۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۳۷)

Hadith in Urdu

عاصم احول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا بیان ہے کہ میں نے سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا ایک پیالہ دیکھا جس پر چاندی کا جوڑ لگا ہوا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11521 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۲۱) تخریج: أخرجہ مطولا البخاری: ۵۶۳۸ (انظر: ۱۲۴۱۰)