11520 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11520

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۲۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَتْ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُکْحُلَۃٌیَکْتَحِلُ بِہَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلَاثًا فِیْ کُلِّ عَیْنٍ۔ (مسند احمد: ۳۳۱۸)

Hadith in Urdu

۔(دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ایک سرمہ دانی تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سوتے وقت اس سے ہر آنکھ میں تین مرتبہ سرمہ ڈالتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11520 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۲۰) تخریج: حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۹۹، والترمذی: ۲۰۴۸ (انظر: ۳۳۱۸)