1084 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1084

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۴)۔عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِیَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ فَاتَتْہُ الصَّلَاۃُ فَکَأَنَّمَا وُتِرَ أَہْلُہُ وَمَالُہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۰۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا نوفل بن معاویہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس کی نماز اس سے رہ گئی تو گویا کہ اس کا اہل اور مال اس سے چھین لیے گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1084 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۴) تخریج: صحیح۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۲۳۷، والشافعی: ۱/ ۵۳، وابن حبان: ۱۴۶۸، والبیھقی: ۱/ ۴۴۵ (انظر: ۲۳۶۴۲)