1083 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1083
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۸۳)۔ عَنْ أَبِیْ یَسْرٍ الْأَنْصَارِیِّ کَعْبِ بْنِ عَمْروٍؓ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مِنْکُمْ مَنْ یُصَلِّی الصَّلَاۃَ کَامِلَۃً وَمِنْکُمْ مَنْ یُصَلِّی النِّصْفَ وَالثُّلُثَ وَالرُّبُعَ حَتّٰی بَلَغَ الْعُشْرَ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۰۷)
Hadith in Urdu
صحابیٔ رسول سیدنا ابو یسر کعب بن عمرو انصاری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں کوئی آدمی پوری نماز پڑھتا ہے، کوئی نصف ادا کرتا ہے، کوئی ایک تہائی اور کوئی ایک چوتھائی، …۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دسویں حصے تک پہنچ گئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۸۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۶۱۳، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۱۱۰۶(انظر: ۱۵۵۲۲)