10623 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10623

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۶۲۳)۔ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَمَّا قَدِمَ الْمَدِیْنَۃَ نَحَرُوْا جَزُوْرًا أَوَ بَقَرَۃً وَقَالَ مَرَّۃً: نَحَرْتُ جَزُوْرًا أَوَ بَقَرَۃً۔ (مسند احمد: ۱۴۲۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگوں نے اونٹ یا گائے ذبح کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10623 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۶۲۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۸۹، ومسلم: ص ۱۲۲۳ (انظر: ۱۴۲۱۳)