10622 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10622

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۶۲۲)۔ عَنْہ اَیْضًا قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمَدِیْنَۃَ لَعَبَتِ الْحَبَشَۃُ لِقُدُوْمِہِ بِحِرَا بِھِمْ فَرْحًا بِذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی آمد پر خوشی کا اظہار کرنے کے لیے حبشی لوگ جنگی آلات کے ساتھ کھیلے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10622 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۶۲۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۴۹۲۳ (انظر: ۱۲۶۴۹)