10586 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10586

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۸۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((رَأَیْتُ رَبِّیْ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی)) (قَالَ عَبْدُاللّٰہِ بْنُ الْاِمَامِ اَحْمَدَ) وَقَدْ سَمِعْتُ ھٰذَا الْحَدِیْثَ مِنْ أبِیْ، اَمْلٰیْ عَلَیَّ فِیْ مَوْضِعٍ آخَرَ۔ (مسند احمد: ۲۵۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے ربّ تعالیٰ کو دیکھا ہے۔ عبد اللہ بن امام احمد کہتے ہیں: میں نے اپنے باپ سے یہ حدیث سنی تھی، انھوں نے کسی اور مقام پر یہ حدیث مجھے لکھوائی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10586 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۵۸۶) تخریج: ضعیف، حماد بن سلمۃ، الاحتیاط ان لا یحتج بہ فیمایخالف الثقات، أخرجہ البیھقی فی الاسماء والصفات : ص ۴۴۴، وعبد اللہ بن احمد فی السنۃ : ۵۶۳ (انظر: ۲۵۸۰)