10585 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10585

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۸۵)۔ عَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنْتَھَیْتُ اِلَی السِّدْرَۃِ فَاِذَا نَبْقُھَا مِثْلُ الْجِرَارِ، وَاِذَا وَرَقُھَا مِثْلُ آذَانِ الْفِیَلَۃِ، فَلَمَّا غَشِیَھَا مِنْ أَمْرِ اللّٰہِ مَا غَشِیَھَا تَحَوَّلَتْ یَا قُوْتًا أَوَ زُمُرُّدًا اَوْ نَحْوَ ذٰلِکَ۔)) (مسند احمد: ۱۲۳۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب میں سدرہ تک پہنچا تو دیکھا کہ اس کا پھل مٹکوں کی طرح کا تھا اور اس کے پتے ہاتھی کے کانوں کی طرح کے تھے، جب اللہ تعالیٰ کے حکم نے اس کو ڈھانپا تو وہ یاقوتیا زمرد یا اس قسم کے موتیوں میں تبدیل ہو گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10585 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، وانظر الحدیث رقم (۱۰۳۲۱)(انظر: ۱۲۳۰۱)