10551 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10551
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۵۵۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: تَزَوَّجَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُتَوَفَّی خَدِیْجَۃَ، قَبْلَ مَخْرِجِہِ اِلَی الْمَدِیْنَۃِ بِسَنَتَیْنِ أَوْ ثَلَاثٍ وَأَنَا بِنْتُ سَبْعِ سِنِیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۲۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے سے دو یا تین سال پہلے مجھ سے نکاح کیا تھا، اس وقت میری عمر سات برس تھی،یہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے دنوں کی بات ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۵۵۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ البخاری: ۳۸۹۴، ۵۱۳۳، ۵۱۳۴، ومسلم: ۱۴۲۲(انظر: ۲۶۳۹۷)