10447 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10447
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۴۴۷)۔ عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّ أَبِیْ کَانْ یَصِلُ الرَّحِمَ وَیَقْرِی الضَّیْفَ وَیَفْعَلُ کَذَا، قَالَ: ((اِنَّ أَبَاکَ أَرَادَ شَیْئًا فَأَدْرَکَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۵۹۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! بیشک میرا باپ صلہ رحمی کرتا تھا، مہمان نوازی کرتا تھا اور دیگر کئی امور سر انجام دیتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے باپ نے جس چیز کا ارادہ کیا، اس کو پا لیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۴۴۷) تخریج: حسن، أخرجہ ابوداود الطیالسی: ۱۰۳۳ ، وابن حبان: ۳۳۲، والطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۲۴۷ (انظر: ۱۹۳۷۴)