10446 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10446

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۴۶)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((رَأَیْتُ عَمْرَو بْنَ عَامِرٍ (اَلْخُزَاعِیَّ) یَجُرُّ قُصْبَہُ فِی النَّارِ، وَکَانَ أَوَّلُ مَنْ سَیَّبَ السَّائِبَۃَ وَبَحَرَ الْبَحِیْرَۃَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو دیکھا، وہ آگ میں اپنی انتڑیاں گھسیٹ رہاتھا، وہ پہلا شخص ہے، جس نے اونٹنیوں کو غیر اللہ کی منت ماننے کی وجہ سے آزاد چھوڑا اور اونٹنیوں کے کان کاٹ کر ان کو چھوڑا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10446 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۴۴۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۵۲۱، ۴۶۲۳، ومسلم: ۲۸۵۶ (انظر: ۸۷۸۷)