10431 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10431

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۳۱)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُحَدِّثُنَا عَامَّۃَ لَیْلِہِ عَنْ بَنِیْ اِسْرَئِیْلَ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: یُحَدِّثُنَا عَنْ بَنِیْ اِسْرَئِیْلَ حَتّٰییُصْبِحَ) لَا یَقُوْمُ اِلَّا اِلَی عُظْمِ صَلَاۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۰۱۶۳)

Hadith in Urdu

۔ عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں رات کا اکثر حصہ بنو اسرائیل کے بارے میں(روایات) بیان کرتے رہتے، صرف فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10431 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۴۳۱) تخریج: حدیث صحیح لکن من حدیث عبد اللہ بن عمرو، أخرجہ البزار: ۳۵۹۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۵۱۰ (انظر: ۱۹۹۲۱)