10430 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10430

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۴۳۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَسْاَلُوْا اَھْلَ الْکِتَابِ عَنْ شَیْئٍ فَاِنَّھُمْ لَنْ یَھْدُوْکُمْ وَ قَدْ ضَلُّوْا، فَاِنَّکُمْ اِمَّا اَنْ تُصَدِّقُوْا بِبَاطِلٍ اَوْ تُکَذِّبُوْا بِحَقٍّ، فَاِنَّہُ لَوْ کَانَ مُوْسٰی حَیًّا بَیْنَ اَظْھُرِکُمْ مَا حَلَّ لَہُ اِلَّا اَنْ یَتَّبِعَنِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اہل کتاب سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہ کیا کرو، کیونکہ وہ تمہاری رہنمائی نہیں کریں گے، وہ تو خود گمراہ ہو چکے ہیں، اس طرح تم یا تو باطل کی تصدیق کرو گے یا حق کی تکذیب، پس بیشک شان یہ ہے کہ اگر موسی علیہ السلام بھی تمہارے ما بین زندہ ہو جائیں تو ان کے لیے کوئی چیز حلال نہیں ہو گی، مگر یہ کہ وہ میری پیروی کریں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10430 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۴۳۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف مجالد بن سعید، أخرجہ البزار: ۱۲۴، وابویعلی: ۲۱۳۵، والبیھقی: ۲/ ۱۰ (انظر: ۱۴۶۳۱)