10399 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10399

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۹۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَمِعَ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ قَیْسٍیَقْرَئُ فَقَالَ: ((لقَدْ اُعْطِیَ ھٰذَا مِنْ مَزَامِیْرِ آلِ دَاوُدَ النَّبِیِّ علیہ السلام (وَفِیْ لَفْظٍ) لَقَدْ اُعْطِیَ اَبُوْ مُوْسٰی مَزَامِیْرَ دَاوُدَ۔)) (مسند احمد: ۸۸۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا عبد اللہ بن قیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو تلاوت کرتے ہوئے سنا اور فرمایا: اس کو آلِ داود کی بانسریاں عطا کر دی گئی ہیں۔ ایک روایت میں ہے: ابو موسی کو داود علیہ السلام کی بانسریاں دے دی گئی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10399 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۹۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۲/ ۱۸۰، وابن ماجہ: ۱۳۴۱ (انظر: ۸۸۲۰)