10398 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10398
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۳۹۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَمِعَ صَوْتَ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ وَ ھُوَ یَقْرَاُ فَقَالَ: ((لَقَدْ اُوْتِیَ اَبُوْ مُوْسٰی مِنْ مَزَامِیْرِ آلِ دَاوُدَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۸۵۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کی آواز سنی، جبکہ وہ تلاوت کر رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابو موسی کو تو آلِ داود کی بانسریاں عطا کر دی گئی ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۳۹۸) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۲/ ۱۸۱ (انظر: ۲۵۳۴۳)