1034 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1034

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۴)۔عَنْ عَلِیٍّ ؓ قَالَ: کَانَ آخِرُ کَلَامِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اَلصَّلَاۃَ الصَّلَاۃَ، اِتَّقُوْا اللّٰہَ فِیْمَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ۔)) (مسند أحمد: ۵۸۵)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا آخری کلام یہ تھا: نماز کو لازم پکڑنا، نماز کو لازم پکڑنا اور اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1034 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۵۱۵۶، وابن ماجہ: ۲۶۹۸ (انظر: ۵۸۵)