1033 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1033

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۳۳)۔عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ مِنْ آخِرِ وَصِیَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اَلصَّلٰوۃَ الصَّّلٰوۃَ وَمَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ۔)) حَتّٰی جَعَلَ نَبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُلَجْلِجُہَا فِیْ صَدْرِہِ وَمَا یَفِیْضُ بِہَا لِسَانُہُ۔ (مسند أحمد: ۲۷۰۱۶)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی آخری وصیت کے یہ الفاظ تھے: نماز کو لازم پکڑنا، نماز کو لازم پکڑنا اور اپنے غلاموں کے ساتھ احسان کرنا۔ یہاں تک کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان الفاظ کو سینے میں دوہرانا شروع کر دیا، اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی زبان کو اظہار کرنے کی طاقت نہیں رہی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1033 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۳۳) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۷۰۹۸، وابویعلی: ۶۹۳۶، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۳۲۰۳ (انظر: ۲۶۴۸۳)