1027 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1027

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۷)۔عَنْ عُثْمَانَ (بْنِ عَفَّانَ)ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ عَلِمَ أَنَّ الصَّلٰوۃَ حَقٌّ وَاجِبٌ دَخَلَ الْجَنَّۃَ)) (مسند أحمد: ۴۲۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عثمان بن عفانؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے یہ جان لیا کہ نماز حق اور واجب ہے، وہ جنت میں داخل ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1027 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الملک بن عبید السدوسی مجھول۔ أخرجہ البزار: ۴۳۹، وعبد بن حمید: ۴۹(انظر: ۴۲۳)