1026 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1026

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۶)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مِفْتَاحُ الْجَنَّۃِ الصَّلَاۃُ وَمِفْتَاحُ الصَّلَاۃِ الطُّہُوْرُ)) (مسند أحمد: ۱۴۷۱۶)

Hadith in Urdu

سیدنا جابربن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جنت کی چابی نماز ہے اور نماز کی چابی وضو ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1026 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف سلیمان بن قرم وابی یحییٰ القتات، لکن للشطر الثانی منہ شاھدان یقوِّیانہ۔ أخرجہ الترمذی: ۴(انظر: ۱۴۶۶۲)