10097 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10097

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۹۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَنْبَغِیْ لِلصِّدِیْقِ اَنْ یَکُوْنَ لَعَّانًا۔)) (مسند احمد: ۸۷۶۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صدیق اور سچے آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ لعنت کرنے والا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10097 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۹۷) تخریج:أخرجہ مسلم: ۲۵۹۷(انظر: ۸۷۸۲)