10096 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10096

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۹۶)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ الْمُؤْمِنَ لَیْسَ بِاللَّعَّانِ، وَلَاالطَّعَّانِ، وَالْفَاحِشِ، وَلَا الْبَـذِیِّ۔)) (مسند احمد: ۳۹۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:نہ مومن طعنہ زنی کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا اور نہ فحش بکنے والا ہوتا ہے اور نہ زبان درازی کرنے والا ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10096 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۵۳۷۹، والطبرانی فی الکبیر : ۱۰۴۸۳، والبیھقی: ۱۰/ ۱۹۳ (انظر: ۳۹۴۸)