10094 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10094

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۹۴)۔ عَنْ جَرْمُوْزِ نِ الْھُجَیْمِیِّ، قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَوْصِنِیْ، قَالَ: ((اُوْصِیْکَ اَنْ لَا تَکُوْنَ لَعَّانًا۔)) (مسند احمد: ۲۰۹۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جرموز ہجیمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ مجھے کوئی وصیت کریں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں تجھے وصیت کرتا ہوں کہ لعنت کرنے والا نہ بننا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10094 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۹۴) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۱۸۱(انظر: ۲۰۶۷۸)