10093 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10093

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۹۳)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَلَاعَنُوْا بِلَعْنَۃِ اللّٰہِ، وَلَا بِغَضَبِہٖ،وَلَابِالنَّارِ۔)) (مسنداحمد: ۲۰۴۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی لعنت، اس کے غضب اور آگ کے ساتھ ایک دوسرے پر لعنت نہ کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10093 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۹۳) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۴۹۰۶، والترمذی: ۱۹۷۶ (انظر: ۲۰۱۷۵)