10052 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10052
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۵۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ رَجُلًا مِنْ اَھْلِ فَارِسَ، اَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اِنَّ رَبِّیْ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی قَدْ قَتَلَ رَبَّکَ، قَالَ: وَقِیْلَ لَہُ یَعْنِیْ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَدِ اسْتَخْلَفَ اِبْنَتَہُ، قَالَ: فَقَالَ لَہُ: ((لَایُفْلِحُ قَوْمٌ تَمْلِکُھُمُ امْرَاَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۷۱۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اہل فارس کا ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: میرے ربّ نے تیرے رب کو ہلاک کر دیا ہے۔ کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: وہ تو اپنی بیٹی اپنا نائب بنا گیا ہے، یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ قوم فلاح نہیں پا سکتی، جن کی حکمران عورت ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۰۵۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البزار: ۳۶۴۷، وأخرج القطعۃ الثانیۃ منہ الترمذی: ۲۲۶۲، والنسائی: ۸/ ۲۲۷ (انظر: ۲۰۴۳۸)