10021 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10021

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۲۱)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : یَتَعَوَّذُ مِنْ ثَمَانٍ، اَلْھَمِّ، وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ، وَالْکَسَلِ، وَالْبُخْلِ، وَالْجُبْنِ، وَغَلْبَۃِ الدَّیْنِ، وَغَلْبَۃِ الْعُدُوِّ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان آٹھ چیزوں سے پناہ طلب کرتے تھے: غم، رنج، عاجزی، سستی، بخل، بزدلی، قرضے کا غلبہ اور دشمن کا غلبہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.10021 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۲۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۵۴۱، والترمذی: ۳۴۸۴،و النسائی: ۸/ ۲۷۴ (انظر: ۱۲۲۲۵)