10020 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10020
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۲۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اَلْوَاشِمَۃَ وَالْمُسْتَوْشِمَۃَ، وَالْوَاصِلَۃَ وَالْمَوْصُوْلَۃَ، وَالْمُحِلِّ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ، وَآکِلَ الرِّبَا وَمُطْعِمَہُ۔ (مسند احمد: ۴۲۸۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گودنے والیوں پر، گدوانے والیوں پر، بال جوڑنے والیوں پر، بال جروانے والیوں پر، حلالہ کرنے والے پر، اس پر جس کے لیے حلالہ کیا جائے، سود کھانے والے پر اور سود کھلانے والے پر لعنت کی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۰۲۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۴۹ (انظر: ۴۲۸۴)