53-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 53
حدیث نمبر 2775
سیّدنا نبیشہ ہذلی رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان آدمی جب جمعہ کے دن غسل کرتا ہے، پھر مسجد کی طرف آتا ہے اور کسی کو تکلیف نہیں دیتا،…...
Hadith No: 2775
حدیث نمبر 2776
نافع کہتے ہیں کہ سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن صبح صبح مسجد کی طرف چلے جاتے، پھر لمبے قیام کے ساتھ نفلی نماز کی رکعات ادا کرتے، جب امام (خطبہ و نماز سے) فارغ ہو جاتا تو گھر واپس لوٹ جاتے اور دو رکعت…...
Hadith No: 2776
حدیث نمبر 2777
سیّدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے جمعہ کے دن غسل کیا، کپڑے زیب تن کیے، اگر اس کے پاس خوشبو ہو تو وہ بھی استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے مسجد کی طرف سکون اور…...
Hadith No: 2777
حدیث نمبر 2778
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیّدنا سلیک رضی اللہ عنہ آئے اور بیٹھ گئے، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو دو رکعت پڑھنے کا حکم دیا اور…...
Hadith No: 2778
حدیث نمبر 2779
سیّدنا سائب بن یزید سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جمعہ سمیت تمام نمازوں کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک مؤذن تھا، وہی اذان دیتا اور اقامت کہتا تھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ والے دن منبر پر تشریف فرما ہوتے تو…...
Hadith No: 2779
حدیث نمبر 2780
سیّدنا سائب رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیّدنا ابوبکر اور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہما کے زمانے میں دو اذانیں ہوتی تھیں، یہاں تک کہ سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا دور آ گیا اور لوگ زیادہ ہو…...
Hadith No: 2780
حدیث نمبر 2781
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرماتے تو ایک لکڑی کے ساتھ اپنی پیٹھ کی ٹیک لگا لیتے، لیکن جب لوگ زیادہ ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 2781
حدیث نمبر 2782
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ستون کے پاس خطبہ دیتے تھے، جبکہ یہ کھجور کا تنا ہی تھی۔...