126-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 126
حدیث نمبر 7184
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسم اٹھائی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ماہ تک اپنی بیویوں کے پاس نہیں جائیں گے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتیس دن تک رکے رہے، پھر میں وہ…...
Hadith No: 7184
حدیث نمبر 7185
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے (یہ بھی) روایت ہے کہ جب انتیس دن گزر گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس داخل ہوئے، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو قسم اٹھائی تھی کہ آپ ایک…...
Hadith No: 7185
حدیث نمبر 7186
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہمابیا ن کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایک ماہ تک قطع تعلقی کر لی، جب انتیس دن گزر گئے تو جبریل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: مہینہ…...
Hadith No: 7186
حدیث نمبر 7187
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک میں موچ آ گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ایک بالا خانے میں تشریف فرما ہوئے، جس کی سیڑھی درخت کے تنوں سے بنائی گئی تھی…...
Hadith No: 7187
حدیث نمبر 7188
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ماہ تک اپنی بعض بیویوں کے پاس نہ جانے کی قسم اٹھا لی، جب انتیس دن گزر گئے تو صبح یا شام کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان…...
Hadith No: 7188
حدیث نمبر 7189
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں کو ایک ماہ تک چھوڑ دیا، آپ کے پاس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ آئے، جبکہ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بالا خانے میں چٹائی پر تشریف…...