7186 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7186

Hadith in Arabic

(۷۱۸۶)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ھَجَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ نِسَائَ ہُ شَھْرًا فَلَمَّا مَضٰی تِسْعٌ وَعِشْرُوْنَ اَتَاہُ جِبْرِیْلُ فَقَالَ: قَدْ بَرَّتْ یَمِیْنُکَ وَقَدْ تَمَّ الشَّہْرُ۔ (مسند احمد: ۲۱۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیا ن کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بیویوں سے ایک ماہ تک قطع تعلقی کر لی، جب انتیس دن گزر گئے تو جبریل علیہ السلام آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور کہا: مہینہ پورا ہو چکا ہے لہٰذا آپ کی قسم بھی پوری گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7186 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۸۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم (انظر: ۲۱۰۳)