5487 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5487

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصّديق قَالَ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الدَّجَّالُ يَخْرُجُ مِنْ أَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ يُقَالُ لَهَا: خُرَاسَانُ يَتْبَعُهُ أَقْوَامٌ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ المجانّ المطرقة . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

عمرو بن حریث نے ابوبکر صدیق ؓ سے روایت کی ہے ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں حدیث بیان کرتے ہوئے فرمایا :’’ دجال مشرقی سرزمین سے نکلے گا ، جسے خراسان کہا جاتا ہے ، جو لوگ اس کی اتباع کریں گے ان کے چہرے تہ بہ تہ ڈھال جیسے ہوں گے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5487 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (2237 وقال : حسن غریب) ۔