5486 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5486

Hadith in Arabic

وَعَن أَي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّهُ لَمْ يَكُنْ نَبِيٌّ بَعْدَ نُوحٍ إِلَّا قَدْ أَنْذَرَ الدجالَ قومَه وإِني أُنذركموه» فرصفه لَنَا قَالَ: «لَعَلَّهُ سَيُدْرِكُهُ بَعْضُ مَنْ رَآنِي أَوْ سَمِعَ كَلَامِي» . قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ فَكَيْفَ قُلُوبُنَا يَوْمَئِذٍ؟ قَالَ: «مِثْلُهَا» يَعْنِي الْيَوْمَ «أوخير» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابو عبیدہ بن جراح ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ نوح ؑ کے بعد ہر نبی ؑ نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے ، اور میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں ۔‘‘ اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں اس کا تعارف کرایا ، فرمایا :’’ عنقریب کوئی جس نے مجھے دیکھا ہے یا میرا کلام سنا ہے ، اسے پا لے گا ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! اس وقت ہمارے دل کیسے ہوں گے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جیسے آج ہیں یا (اس سے) بہتر ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5486 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (2234 وقال : غریب) و ابوداؤد (4756) ۔