3125 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3125
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، مَوْقُوْفاً: « إِنَّ فِرْعَوْن ، أَوْتَدَ لِإْمْرَأَتِه أَرْبَعَة أَوْتَادٍ فِي يَدَيْهَا وَرِجْلَيْهَا ، فَكَانَ إِذَا تَفَرَّقُوْا عَنْهَا ظَلَّلَتْها المَلَائِكَة ، فَقَالَتْ :رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ وَ نَجِّنِیۡ مِنۡ فِرۡعَوۡنَ وَ عَمَلِہٖ وَ نَجِّنِیۡ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾ ، فَكَشَفَ لَهَا عَنْ بَيْتِهَا فِي الْجَنَّة ».
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے موقوفا مروی ہے کہ: فرعون نے اپنی بیوی کے ہاتھوں اور پاؤں میں چار کیلیں ٹھونک دیں ، جب وہ لوگ اس کے پاس سے چلے جاتے تو فرشتے اس پر سایہ کردیتے۔ وہ کہنے لگی: رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ وَ نَجِّنِیۡ مِنۡ فِرۡعَوۡنَ وَ عَمَلِہٖ وَ نَجِّنِیۡ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾ اے میرے رب! اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا ،مجھے فرعون اور اس کے عمل سے نجات دے۔ اور مجھے ظالم قوم سے نجات دے ،تب اللہ تعالیٰ نے اسے جنت میں اس کا گھر دکھادیا
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2508) ، مسند أبي يعلي رقم (6300)