2232 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2232
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْوِصَالَ –مَرَّتَيْنِ- قِيلَ: إِنَّكَ تُوَاصِلُ؟! قَالَ: إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي فَاكْلَفُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ.
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مسلسل روزہ رکھنے سےبچو۔ كہا گیا: آپ تومسلسل روزے رکھتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات كے وقت مجھے میرا رب كھلاتا پلاتا ہے۔ تم میں جتنی طاقت ہے اتنی ہی تكلیف اٹھاؤ۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3604) ، صحيح البخاري ،كِتَاب الصَّوْمِ، بَاب التَّنْكِيلِ لِمَنْ أَكْثَرَ الْوِصَالَ، رقم (1830) .