
الحمدللہ آج میں نے نیوز آن کی ٹائم لائن بھی ویرفائ کرلی ہے۔
6 Years ago!السلام و علیکم
الحمدللہ
آج میری نیوزآن کی ٹائم لائن بھی ویرفائ ہوگئ ہے۔
ماشاءاللہ میری چھے کی چھے ٹائم لائنز ویرفائ ہوچکی ہے ۔
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میں نے اپنی ٹائم لائنز ویرفائ کرلی ۔
شکریہ نعمان طاھر سر جنھوں نے مجھے گائیڈ کیا
انشاءاللہ میں اپنی پوری محنت سے سوشیوون پے ورک کرونگا
جزاک اللہ
سہیل غوری