کیا ذیشان دہشتگرد تھا؟ حقیقت سامنے آگئی

نادراکے مطابق ذیشان کاشناختی کارڈمشتبہ کیٹیگری میں نہیں۔ شاہدجباراورعبدالرحمان کے شناختی کارڈکونادرانےمشتبہ قراردیا۔سی ٹی ڈی نے ذیشان کاآدھاشناختی کارڈ دکھایاتھا۔ سی ٹی ڈی نے ذیشان کوشاہدجباراورعبدالرحمان کاساتھی قراردیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ساہیوال کے قریب سی ٹی ڈی نے مبینہ مقابلے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گاڑی چلانے والے ذیشان کے رابطے کالعدم تنظیم سے تھے۔