
بیٹے کی گریجویشن پر وسیم اکرم کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں
6 Years agoقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم
سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے بیٹے سند وصول کر رہے ہیں۔