وزیر اعظم کی سادگی کی نئی مثال قائم ، تنخواہ و اخر

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سادگی کی نئی مثال قائم کر دی گئی ۔
,
وزیر اعظم عمران خان کی تنخواہ اور اخراجات وزرا سے بھی کم نکلے ، تنخواہ ایک لاکھ 97 ہزار روپے ہے ۔

,
بطور وزیر اعظم عمران خان کا کوئی کیمپ آفس نہیں نہ ہی ذاتی رہائشگاہ پر سرکاری اخراجات کئے جاتے ہیں ۔
,
وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ میں سکیورٹی اخراجات بھی خود برداشت کرتے ہیں ۔
,
وزیر اعظم کی نسبت وفاقی وزرا کی تنخواہ اڑھائی لاکھ روپے بنتی ہے ۔
اصل خبر پڑھیں