
ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود چیف جسٹس سپریم کورٹ پہنچ گئے
6 Years agoڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود چیف جسٹس سپریم کورٹ پہنچ گئے
ڈاکٹرز کمرہ عدالت کے باہر موجود ہیں۔ڈاکٹرز نے مجھے کام کرنے سے روکا ہے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن عدالتی ذمہ داریوں سے کیسے بری ہو سکتا ہوں؟ چیف جسٹس کا آرام کرنے کا مشورہ دینے پر نواز شریف کے وکیل کو جواب
زیر بحثوزیراعظم عمران خان کا دورہ چینمولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہیدملک بھر میں فسادات کی لہرآسیہ بی بی کی رہائی کا حکم
ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود چیف جسٹس سپریم کورٹ پہنچ گئے
ڈاکٹرز کمرہ عدالت کے باہر موجود ہیں۔ڈاکٹرز نے مجھے کام کرنے سے روکا ہے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن عدالتی ذمہ داریوں سے کیسے بری ہو سکتا ہوں؟ چیف جسٹس کا آرام کرنے کا مشورہ دینے پر نواز شریف کے وکیل کو جواب
Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان منگل 6 نومبر 2018 13:46
ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود چیف جسٹس سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 نومبر 2018ء) :سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی سزا معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ آپ کی طبعیت ٹھیک نہہں ہے بہتر ہو گا آپ آرام کر لیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹرز کمرہ عدالت کے باہر موجود ہیں۔ڈاکٹرز نے مجھے کام کرنے سے روکا ہے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
عدالتی ذمہ داریوں سے کیسے بری ہو سکتا ہوں؟۔اہم ترین معاملہ ہونے کے باعث سماعت کر رہا ہوں۔یہ کسی ایک شخص کا کیس نہیں ہے۔اصل معاملہ عدالتی فیصلے سے وضع کا اصول ہے۔فیصلہ بظاہر ماضی کے فیصلوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔بظاہر ہائیکورٹ کا فیصل معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔فیصلہ معطل کرنے کے نقطے پر تیاری کر کے آئیں۔