پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

5 Years ago

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ
شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کا امکان

زیر بحثآسیہ بی بی جیل سے رہاعافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیںپاکستانی بینکوں پر ہیکرز کا حملہعامر لیاقت حسین فرد جرم عائد
بریکنگ نیوزامریکا عافیہ صدیقی کی مشروط رہائی ..
امریکا عافیہ صدیقی کی مشروط رہائی کیلئے رضامند ہوگیا

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ
شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کا امکان
muhammad ali محمد علی بدھ 7 نومبر 2018 22:07

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 نومبر 2018ء) پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی شکایات پر کیا گیا ہے۔
شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا۔ ڈومیسائل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ڈومیسائل کا اجراء 1951 میں سٹیزن ایکٹ کے تحت عمل میں لایا گیا تھاجس کا مقصد بھارت سے ہجرت کرنے والوں کو شہریت کا سرٹیفکیٹ دینا تھا۔ اس دور میں کسی بھی شخص کی یہ واحد سرکاری دستاویزات تھی۔