تلاش وارثان(چوک اعظم ایک بار پھر منشیات فروشوں کے نرغے میں


..............تلاش وارثان(چوک اعظم ایک بار پھر منشیات فروشوں کے نرغے میں)???...........
سرائے کرشنا کے نواحی متوجہ ہوں
یہ پوڈری نوجوان ملتان روڈ پر وفات پاگیا ہے ....
اس کے ورثا کی تلاش ہے لوگوں کے مطانق یہ اپنے آپکو آرائیں اور سرائے کرشنا کا رہائشی کہا کرتا تھا۔کہتا وہاں ہمارا ہوٹل ہے ........ زیادہ سے زیادہ دوست شئیر کریں
???افسوس کہ منشیات ہمارے نوجوانوں کی قیمتی زندگیوں کو نگل رہی ہے اور چوک اعظم پولیس خانہ پوری کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف فرضی کاروائیاں کر کے بغلیں بجاتی نظر آتی ہے