سنسنی خیز انکشافات

سنسنی خیز انکشافات
ملعونہ آسیہ کی رہائی میں فوج کا کیا کردار رہا
پارٹ1
آسیہ کے کیس میں تمام شواہد وغیرہ کے بعد سپریم کورٹ نے اس کیس کا فیصلہ 8 اکتوبر کو محفوظ کر لیا تھا
دوران سماعت ججز کے بیانات اس بات کا واضح اشارہ دے رہے تھے کہ فیصلہ آسیہ کے حق میں آئے گاججز کے یہ بیانات میڈیا پر بھی شائع ہوئے تھے ان بیانات سے عوام میں شدید تشویش لاحق ہو گئی عوامی تشویش کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی ایجنسیوں نے سپریم کورٹ پہلا مراسلہ بھیجا جس میں فیصلہ نہ سنانے کی اپیل کی گئی مراسلے میں اداروں نے عوامی ردعمل کا ذکر کیا کہ کہ ملک میں انتشار پھیلے گا جسے کنٹرول کرنا اداروں کے بس میں نہی ہوگا اس مراسلے کو سپریم کورٹ نے رد کر دیا
سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی جواب نہ ملنے کے بعد ایک ہفتے کے وقفے کے بعد دوبارہ مراسلہ بھیجا اور فیصلہ موخر کرنے کی اپیل کی گئی
حسب سابق چیف جسٹس نے اداروں کے خدشات کو رد کر دیا ایک ہفتے کے مزید وقفے کے بعد اداروں نے پھر سپریم کورٹ کو مراسلہ بھیجا جس میں یہ لکھا گیا کہ عدلیہ اگر فیصلہ موخر نہی کرتی نہ کرے مگر اس فیصلے کو کچھ ماہ تک روک دےحسب سابق سپریم کورٹ نے اداروں کے خدشات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا سیکورٹی ایجنسیوں نے وزارت داخلہ کو خط لکھا اور ممکنہ خطرات کو دیکھتے ہوئے آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کی سیکرٹری داخلہ نے آسیہ کا نام ای سی ایل میں سپریم کورٹ کی اجازت سے مشروط کر دیا سپریم کورٹ کو تحریری درخواست دی گئی جس میں نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے اجازت طلب کی گئی جس پر مردار غدار چیف جسٹس نے نام ڈالنے پر سختی سے انکار کر دیا فیصلہ کی آخری رات بذریعہ ٹیلی فون ایک بار پھر اداروں کی طرف سے سپریم کورٹ سے پرزور اپیل کی گئی کہ خدارا فیصلہ نہ سنایا جائے پورے ملک میں ہنگامی حالت پیدا ہو جائیں گے دہشتگردی کی لہر پیدا ہونے کا شدید خطرہ لاحق ہو جائے گا مگر چیف جسٹس صاحب نے فون کرنے والے افسر کو جھاڑ پلاتے ہوئے فون بند کر دیا جناب یہ تھا اداروں کا کردار اگر فوج اس میں ملوث ہوتی تو سپریم کورٹ کو فیصلہ روکنے کیلئے چار خط کیوں لکھتی؟؟ یہ مراسلے سرکاری سطح پر لکھے گئے تھے جو آن ریکارڈ ہیں اب زرا ٹھنڈے دل سے سوچیئے فوج اس میں کیوں ملوث ہوتی ؟؟ کیا یہ کافروں کی بھارت کی فوج ہے ؟؟ اس سے فوج کو کیا فائدہ ملنا تھا؟؟ اس فیصلے کے اعلان کے شروع ہونے سے اب تک فوج کو فائدہ تو ٹکے کا نہی ہوا گالیوں کے علاوہ جاہل جذباتی قوم دشمنوں کی پروپیگنڈہ وار کا شکار ہوتے ہوئے فوج کو اس فیصلہ پر مورد الزام ٹھہرا رہی ہے آج میں نے کتنے فوجیوں کو بلک بلک کر روتے دیکھا ہر روتا فوجی یہی کہ رہا تھا گل بھائی یہ لوگ ہم پر ہی صرف الزام تراشی کیوں کرتے ہیں سپریم کورٹ آسیہ کو رہا کرے تو فوج مجرم دس سال پہلے آسیہ کو پکڑا جائے تو فوج مجرم نوازشریف نااہل تو فوج مجرم عمران خان الیکشن جیتے تو فوج مجرم ممتاز قادری پھانسی چڑھے تو فوج مجرم سلمان تاثیر قتل ہو تو فوج مجرم شہباز شریف پکڑا جائے تو فوج مجرم ڈاکٹر عاصم پکڑا جائے تو فوج مجرم کراچی میں فوج مجرم امن نہ ہو تو فوج مجرم امن بحال ہو تو بھی فوج مجرم بلوچستان میں فوج مجرم سندھ میں فوج مجرم کے پی کے میں فوج مجرم پنجاب میں فوج مجرمکارگل میں فوج مجرمکشمیر میں فوج مجرمکنٹرول لائن پر فوج مجرمکلبھوشن پکڑا جائے تو فوج مجرملندن میں ایک فوٹو کھنچوانے پر فوج مجرم فاٹا سوات میں امن بحالی پر بھی فوج مجرمملا فضل اللہ مارا جائے تو فوج مجرماحسان اللہ احسان پکڑنے پر فوج مجرم 20000 فوجیوں کی شہادت پر بھی فوج مجرمٹی ٹی پی بی ایل اے دہشتگردوں کو مارنے پر بھی فوج مجرمجمہوریت کا ساتھ دے تب بھی فوج مجرم جمہوریت کے خلاف جائے تب بھی فوج مجرمریمنڈڈیوس کو چھوڑا جائے تو فوج مجرمروسی سفیر کو ایکسیڈنٹ کرنے کے بعد چھوڑا جائے تو بھی فوج مجرم گستاخ وقاص گورایہ کو پکڑنے پر فوج مجرم وقاص گورایہ کو فرار پر فوج مجرم ختم نبوت پر فوج مجرم اسلام آباد کا دھرنہ کروانے پر فوج مجرم دھرنہ ختم کروانے پر فوج مجرم دھرنے میں چند غریبوں کو گھر جانے کا کرایہ دینے پر فوج مجرم لبرلز کی بھی فوج مجرم ن لیگ کی بھی فوج مجرم پی پی پی کی بھی فوج مجرم پی ٹی ایم کی بھی فوج مجرم پی ٹی ائی کی بھی فوج مجرم تحریک لبیک کی بھی فوج مجرم ٹی ٹی پی کی بھی فوج مجرم داعش کی بھی فوج مجرم بی ایل اے کی بھی فوج مجرم سی آئی اے کی بھی فوج مجرم را کی بھی فوج مجرم موساد کی بھی فوج مجرم
این ڈی ایس کی بھی فوج مجرم روس کو توڑنے پر بھی فوج مجرم اور کوئی الزامات رہ گئے ہیں تو بتا دو وہ بھی فوج پر لگا دیتے ہیں جس کنجھر کو دیکھو دو ٹکے کا فون اٹھا کر فوج پر ۔بھونکتا ہے پھر خود کو ہیرو بنانے کیلئے کہتا ہے مجھے ڈر ہے کہیں مجھے لاپتہ نہ کر دیا جائےمیری فوج پر الزام تراشی کرنے