ملتان اسپورٹس نیوز

ملتان سلطان اسپورٹس نیوز۔۔۔

ملتان۔حکومت پنجاب کا قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ملتان سٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

ملتان۔ضلعی انتظامیہ اور کرکٹ بورڈ نے کرکٹ سٹیڈیم میں انتظامات شروع کردیے

ملتان۔قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 10 تا 25 دسمبر ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر

ملتان۔حکومت پنجاب نے سیکورٹی انتظامات فول پروف بنانے کے احکامات دیے ہیں۔مدثرریاض ملک

ملتان۔سٹیڈیم کی زیر تعمیر چار دیواری کو جلد مکمل کرنے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

ملتان۔ٹورنامنٹ کی سیکیورٹی کیلئے 2500 سے زائد پولیس اہلکار اور پاک فوج خدمات سرانجام دے گی۔ڈپٹی کمشنر

ملتان۔ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کا وہاڑی روڈ سٹیڈیم کا ہنگامی دورہ

ملتان۔ڈپٹی کمشنر نے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا

ملتان۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے توڑنامنٹ کے انتظامات پر بریفننگ دی گئی

ملتان۔ٹورنامنٹ میں ملتان ٹائیگرز سمیت عالمی کھلاڑیوں پر مشتمل 8 ٹیمیں شرکت کرینگی۔پی سی بی حکام...

جاوید اقبال پاور نیوز ملتان۔۔