آصف زرداری پر خون پسینے سے کمائی گئی دولت کا دباﺅ ہے :حسن نثار

اسلام آبادتجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ آصف زرداری پر خون پسینے سے کمائی گئی دولت کادباﺅ ہے ، جتنے بڑے منصوبے ہوتے ہیں ، اتنے ہی بڑے حصے ہوتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: 1998 میں اختر مینگل وزیراعلیٰ بلوچستان تھے اور جب نوازشریف نے چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کیے تو اختر مینگل نے اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کیا لیکن اس کے بعد نوازشریف نے ان کو کیا سزا دی ؟ سینئر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہاہے کہ آصف زرداری پر خون پسینے سے کمائی گئی دولت کا دباﺅ ہے اوریہ خون پسینہ کسی اور کاہے ۔ انہوں نے کہا کہ جتنے بڑے منصوبے ہوتے ہیں ، اتنے ہی بڑے حصے ہوتے ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو پتہ ہے کہ اگر سندھ تک ہی محدود ہوجائیں تو بڑا کھلا مال ہے اور دباﺅ سارا دولت کا ہے اورکوئی دباﺅ نہیں ہے
خبریں نیوز کے ساتھ کلیم اللہ