
بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی میں طالبہ سے فحش حرکات پر ایچ ای سی کا نوٹس، دو دن میں رپورٹ طلب
6 Years agoملتا ن (ویب ڈیسک) بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر واصف نعمان کی طالبہ کے ساتھ فحش حرکات کی ویڈیو اور مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کے معاملہ پر ایچ ای سی نے نوٹس لے لیا اور دو دن میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری طرف دوسری طرف اسسٹنٹ پروفیسر واصف نعمان نے خود کو بچانے کیلئے وکلاءسے مشاورت شروع کردی ہے۔
ضرور پڑھیں: فوجی عدالتوں میں 546 مقدمات میں310 دہشتگردوں کو سزائے موت سنائی گئی،آئی ایس پی آر
یاد رہے کہ یہ وہی پروفیسر ہیں جن کے بارے میں ماضی میں خبریں وائرل ہوئی تھیں کہ یہ مبینہ طور پر اغواء ہو گئے ہیں۔
خبریں کے ساتھ کلیم اللہ